شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشتگرد کمانڈر زار جمیل عرف ثاقب چار ساتھیوں سمیت ہلاک

پشاور:سکیورٹی فورسز کی ایک اوراہم کامیاب کاروائی ،طوفان گروپ کے خاص کمانڈراور مطلوب دہشت گرد زار جمیل عرف ثاقب تحصیل دتہ خیل میں منظر خیل کے علاقے وژدہ سر میں سیکورٹی فورسز کی خفیہ آپریشن کے دوران اپنے چار ساتھیوں … Continue reading شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشتگرد کمانڈر زار جمیل عرف ثاقب چار ساتھیوں سمیت ہلاک